100%
فنڈز کی حفاطت
1:2000
لیوریج
0%
کمیشن
1$
کم سے کم ڈپازٹ
سپر فوریکس میں خوش آمد ید
ہمارے صارفین مالیاتی منڈیوں میں تجارتی کرنسیوں ، اسٹاک، انڈیکس، تواناءی اور دیگر آلات سے لطف اندوز ہوتے ہے۔تجارتی اکاونٹ کھولیں تاکہ کبھِی بھی منافع بخش مواقع ضاءع نہ ہوں
سب سے زیادہ مقبول آلات پر تجارت کریں
ایک پوزیشن کھولیں یورو، یوایس ڈی ، سونا، خام تیل، این ایس اے 100، ٹی ایس ایل اے اور 300+ دیگ تجارت آلات کے ساتھ۔ ۔
مزید پڑھیے#TSLA
Tesla
EURUSD
Euro / US Dollar
XAUUSD
Gold / US Dollar
#AAPL
Apple Inc.
GBPUSD
GB Pound / US Dollar
NAS100
Nasdaq
XPDUSD
Palladium
مقبول تجارتی آلات
تجارت کے لیے اکاونٹ کھولیں
یہ عام طور پر وہ اکاونٹ ہے جس کے ساتھ زیادہ تر تاجر شروع کرتے ہے۔ یہ بہت سی بنیادی کرنسیوں کی حمایت کرتا ہے (بشمولGBP, EUR, USD, JPYاور بہت ساری)او ر اس کے سپریڈ کو طے کیا گیاہے۔ کم از کم جمع کروانے کی رقم 1$ ہے (یا دوسری کرنسیوں میں اس کے مساوی)اور لیوریج 1:1000 تک جا سکتا ہے۔ سپر فوریکس کے تمام بونس اس اکانٹ کے موافق ہیں۔
پروفی ایس ٹی پی ایک انتہائی مخصوص قسم کا تجارتی اکانٹ ہے۔یہ خاص طور پر تجربہ کا ر تاجروں کے لیے ترتیب دیا گیا ہے جو زیادہ تجارتی حجم کو ترجیح دیتے ہیں۔ اس قسم کے اکاونت کے میں سپریڈ یا تبادلہ نہیں ہوتاہے۔ لاٹ کا سائز بہت زیادہ ہے (معیا ری اکاونٹس کے مقابلے میں) ۔100,000USD،اور لیوریج 1:2000تک ہو سکتا ہے۔
ای -سی -این اکاونٹس کا بنیادی فائیدہ یہ ہے کہ سٹینڈرڈ/پروفی ایس ٹی پی کی اقسام سے زیادہ تیزہے۔ کیونکہ یہ الیکٹرانک کمیونیکشن سے براہ راست جڑتے ہیں یہ اکا ونٹس تمام تجارتی آلات پر زیادہ درست حوالہ جات اور حکم پر تیزی سے عمل درآمد کی تیز رفتار فراہم کرتے ہیں
پروفی ایس ٹی پی کے بر عکس،ای سی این اکاونٹس میں فلوٹنگ سپریڈ ہےاور ان میں تبادلہ بھی شامل ہے۔لاٹ کا سائز 100,000(10000معیاری سے زیادہ) ہے
سپر فوریکس موباءل ایپ
اپنے تجارتی اکاونٹس کا اہتمام کرنے کے لیے سپر فوریکس کی اینڈراءیدایپ کا استعمال کریں ۔ ہماری ایپ آپ کو باآسانی سے اپنے اکاونٹ میں فنڈ کرنے اور اس سے پیسے نکالنے کی اجازت دیتی ہے ۔ آپ اپنی تجارتی رواداد تک رساءی حاص کرتے ہے، بونس منگوا سکتے ہیں اور سپر فوریکس کی تمام خدمات آپ اپنے موباءل سے کہیں پر بھی استعما ل کر سکتے ہے
موباءل ایپ انسٹال کریں
سپر فوریکس کا انتخاب کر کے آپ ہماری خصوصی پیشکشوں سے فاءدہ اٹھآءیں
مقامی کرنسیزاکاونٹس
اپنی مقامی کرنسی میں اکاونٹ کھولیں اوراضافی تبادلوں سے بچیں ہم بیس سے زاءد کرنسیوں میں تجارتی اکاونٹ کی حمایت کرتے ہے تاکہ ہم ساری دنیا سے اپنے صارفین کی ضرویات پر پورا اتر سکے۔
ممبرشپ کلب
ہر صارف جو ہمارے ساتھ ایک حقیقی اکاونٹ کھولتاہے سپر فوریکس کے ممبر شپ کلب میں شامل ہو سکتا ہے۔ 15سے 30 دنوں تک کم سپریڈ کے ساتھ تجارت کا لطف اٹھاءیں اور ویلکم %100بونس کے لیے درخواست کریں.
بونس پروگرام
ہم اپنے صارفین کو 6بونس پیش کرتے ہیں۔ آپ زیادہ منافع بخش تجارت کے لیے ہمارے تمام بونس استعمال کر سکتے ہیں۔ ہمارے نءے آنے والے صارفین کے لیے نو ڈپازٹ بونس کی سہولت موجود ہے۔ نو ڈپازٹ بونس تجارت سے حاصل کی جانی والی تمام آمدنی واپسی کے لیے دستیاب ہے
موبایل ایپ
ہماری ایپ آپ کو اجازت دیتی ہے کہ اپ آسانی سے اپنے اکاونٹ کوفنڈ کر سکتے ہے اوراس سے نکلوا سکتے ہے۔ اپ اپنی تجارتی رواداد پرمکمل رساءی حاصل کرتے ہے۔ بونس منگوا سکتے ہے اور سپر فوریکس کی تمام خدما ت آپ اپنے موباءل سے کہیں پر بھِی استعمال کر سکتے ہے۔
ڈپازٹ کا تحفظ
کیا آپ پریشان ہے کہ معاہدہ آپ کے خلاف ہو جاتاہے اور اس کی قیمت آپ کا ڈپازٹ ہوتا ہے؟ اب مزید نیہں ! سپر فوریکس نے ایک جدید ڈپازٹ انشورنش پروگرام تیار کیا ہے جو آپ کو آپ کا ڈپازٹ بچانے کی اجازت دیتا ہے چاہے چیزیں غلط ہی کیوں نہ ہو جاے
فوریکس کاپی
فویکس کاپی کی خدمات ایک منفرد خصوصیات ہے جو آپ کو کامیاب تاجروں کے ڈیٹآ بیس کو براوز کرنے اور ان کی تجارت کی نقل کو اپنے اپنے فاءدہ کے لیے استعمال کرنے کی اجازت دیتا ہے۔ فوریکس کاپی آپ کو مارکیٹوں کو سمجھنے کی کوشش کرنے کے لیے بے شمار گھنٹوں کو بچا سکتا ہے۔
تعاون یافتہ اداءیگی کا نظام
اور20+ سے زیادہ نظام آسان جمع کروانے اور نکالنے کے لیے دستیاب ہیں
تازی ترین خبریں اور تجزیات
خود کریں
یہ فیصلہ کرنے کا بہترین راستہ ہے کہ اگر سپر فوریکس آپ کے لیے صیح بروکر ہے ایک اکاونٹ کھولیں اور کمپنی کی خدمات کا خود کا جاءزہ لیں۔نوٹ کریں کہ آپ ایک ڈیمو اکاونٹ بھی کھول سکتے ہیں ، جو آپ کی حقیقی رقم استعمال نہیں کرتا اور تجارت کی پریکٹس کے لیے بہترین ہے